عمران خان کی آخری کال! ایک ایسا پلان، جس سے وفاقی حکومت بے بس ہوجائے گی
ملک میں ایک طرف تو سیلاب ہے اور دوسری طرف سیاسی طوفان ہے۔ ان دونوں نے ملک کے سارے نظام کو جکڑ رکھا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کسی بھی صورت اکتوبر تک اس حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے دباؤ بڑھانے کے لیئے…