پاؤں اور منہ کی بیماری، وائرس آسٹریلیا پہنچ گیا، کئی ممالک میں ہائی الرٹ

انڈونیشیاء کے بعد آسٹریلیا میں بھی جانوروں میں پاؤں اور منہ کی بیماری پھیل گئی ہے، جس کے بعد حکام کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وباء مویشیوں کی صنعت، معیشت اور عالمی گائے کے گوشت کی فراہمی کے لیے تباہی پھیلا سکتی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.