اپنا کورونا ٹیسٹ خود کریں

کیا آپ کو کھانسی ہے؟

کیا آپ کو زکام ہے؟

کیا آپ کا پیٹ خراب ہے؟

کیا آپ کا گلہ خراب ہے؟

کیا آپ کو جسم میں درد ہے؟

کیا آپ کے سر میں درد ہے؟

کیا آپ کو بخار ہے؟

کیا آپ کو سانس لینے میں دشواری ہے؟

کیا آپ تھکاوٹ محسوس کررہے ہیں؟

کیا آپ نے حال ہی میں کسی ملک کا سفر کیا ہے؟

کیا آپ نے کورونا وائرس سے متاثرہ کسی حصے کا دورہ کیا ہے؟

کیا آپ نے بذات خود کسی کورونا وائرس کے مریض کی تیمارداری کی ہے؟


نتیجہ:
Your risk of
having COVID-19 is

نوٹ : یہ ٹیسٹ کورونا وائرس کی علامات جانچنے کے لیئے ہیں اور کسی بھی طرح لیبارٹری ٹیسٹ کا متبادل نہیں۔