Browsing Category

اردو رپورٽ

کراچی: ڈیفنس میں خاتون ڈاکٹر نے گولی مار کر خودکشی کرلی

منگل کو رات گئے گزری تھانے کی حدود اسٹریٹ نمبر 11 کے قریب قائم بنگلے کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں درگاہ گرہوڑ شریف کے جانشین پیر سید علی شاھ کی  25 سالہ بیٹی ڈاکٹر سیدہ ماہا علی زخمی ہوگئی جسے فوری طور پر انتہائی تشویشناک حالت میں…

کورونا کے باعث پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ افراد بے روزگار

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں تین ماہ کے دوران پندرہ لاکھ نوجوان بے روزگار ہوئےہیں ایشیائی ترقیاتی بینک کی کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگاری پررپورٹ میں 3 اور 6 ماہ…

پنوعاقل میں ذہنی مریض نے گھر کے 11 افراد کو قتل کرڈالا

پنوعاقل کے قریب ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو گلے کاٹ کر قتل کیا گیا.پولیس نے اسی خاندان کے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ اندہناک  واقعہ سکھر ضلع کی تحصیل پنوعاقل کے گاؤں محمد حسن انڈہڑ میں پیش آیا ۔۔ واقعے کی ایف آئی آر اب تک درج…

وزیرصحت سندھ کی کورونا کے خاتمے تک پرائمری اور مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کورونا وائرس کے مکمل خاتمے تک صوبے میں پرائمری اور مڈل اسکول کھولنے کی سختی سے مخالفت کردی ہے ۔ عذرا پیچوہو نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہیں اسکول کھولنے پر بہت تشویش ہے، بچے بہت کمزور اور غیرمحفوظ ہوتے ہیں…

کراچی میں پیپلز اسکوائر کا افتتاح، شہر کی رونق میں اضافہ

کراچی کے نیشنل میوزیم اور ایس ایم کالج کے گراؤنڈ پر شہریوں کے لیے پیپلز اسکوائر کا افتتاح کردیا گیا۔ چیٸرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ سیکریٹریٹ سے متصل پیپلز اسکواٸر کا افتتاح کیا۔ عالمی بینک کی شراکت سے کراچی نیبرہڈ…

اے موت! تو نے مجھ کو زمیندار کردیا

اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر راحت اندوری اب اس جہاں میں نہیں رہے ۔۔ کورونا وائرس کے باعث وہ اسپتال میں داخل تھے اور وہیں پر ہی سانسوں نے ان کا ساتھ  چھوڑدیا اوروہ 70 برس کی عمر میں دارفانی سے ہمیشہ کے لئے کوچ کرگئے مخصوص اور…