Browsing Category

اردو رپورٽ

کراچی: شبیرآباد میں فلیٹ سے جنرل سرجن ڈاکٹرامت اللہ شیخ کی لاش ملی

کراچی میں ٹیپو سلطان تھانے کی حدود شبیرآباد کےایک فلیٹ سے جنرل سرجن ڈاکٹر امت اللہ شیخ کی دو روز پرانی لاش ملی ہے۔۔ پولیس نے لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا ہے۔ ڈاکٹرامت اللہ شیخ کےکولیگ اورپرانے ساتھی ڈاکٹر ہمایوں بشیر…

کراچی: ہلال احمر کی جانب سےبارش سے متاثرہ550 گھرانوں میں سامان تقسیم

ہلال احمر پاکستان نے کراچی میں بارش سے متاثرہ 550 گھرانوں میں فوڈ پارسل واٹرفلٹرز، ترپالیں، جیری کین ، بالٹیاں اورکچن میں استعمال ہونے والے برتن وغیرہ تقسیم کئے ۔۔یہ تقسیم اورنگی ٹاؤن میں کی گئی ۔۔اس موقع پر پریس کانفرنس میں چیئرمین ہلال…

ڈی ایچ اے اور سی بی سی کے خلاف ڈیفنس کے رہائشی عدالت پہنچ گئے

کراچی میں جمعرات کو ریکارڈ توڑبارشوں کے بعد جہاں شہر کےمتوسط اورنچلے طبقے کے علاقوں میں تباہی آئی وہیں شہر کا پوش علاقہ ڈیفینس بھی بری طرح متاثر ہوا شہرمیں بادل برسے ایک ہفتہ ہونے کو ہے لیکن ڈیفنس کے علاقے چھوٹا شہباز، اتحاد کمرشل، نشاط،…

حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ مسائل کیسے حل کرے، قمر زمان کائرہ

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ مسائل کیسے حل کرے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا  کہ حکومت مسلسل جھوٹ بول رہی ہے ،حقائق کو…