مجھے دوبارہ زندہ کیا جائے، کوئتی شخص 25 سال بعد جاگ اٹھا

گذشتہ دنوں کوئتی شخص اپنے مرنے کا انکشاف سنتے بے ہوش ہوتے ہوتے بچ گیا، عبدالمحسن العیدی نامی شخص پر اسکے مرنے کا انکشاف تب ہوا جب وہ نجی کام کے سلسلے میں القرین سروس سینٹر گیا اور وہاں اس نے 1992 سے اپنی بیوی کے معاملات میں عمومی مختار نامے یعنی پاور آف اٹارنی کی تصدیق کر وانی کا سوچا تاکہ وہ جان سکے کہ کیا مختارنامہ اب بھی قابل قبول ہے

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.