حیدرآباد کے قریب زائریں کی بس الٹ گئی، 1 افراد جان بحق

حیدرآباد کے قریب انڈس ہائے وے پر گاڑی کے موٹرسائیکل کو ٹکر لگنے کے نتیجے میں 1 افراد جان بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

واقعے کا اطلاع ملنے پر ای سیکشن تھانے کی پولیس نے پھنچ کر جان بحق ہونے والے کی لاش اور زخمیوں کو حیدرآباد سول ہسپتال منتقل کیا۔ جہان پر زخمیوں کے حالت تشوشناک ہونے پر انہیں کراچی کے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ حادثی کا شکار ہونے والے افراد کراچی کی فیکٹری میں کام کرتے تھے جو موٹرسائیکل کے ذریعے حیدرآباد اپنے گھر جا رہے تھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.