یکم اگست تاریخ پیدائش رکھنے والا منفرد پاکستانی گھرانہ

تاریخ پیدائش یکم اگست، شادی بھی یگم اگست، بیوی اور 7 بچوں کی تاریخ پیدائش بھی یکم اگست، لاڑکانہ کے امیر  علی منگی کے گھرانے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔

امیر  علی منگی کے مطابق ان کی تاریخ پیدائش یکم اگست ہے جبکہ ان کی بیوی اور 7 بچوں کی تاریخ پیدائش بھی یکم اگست ہے، ان بچوں میں جڑواں پیدا ہونے والے 4 بچے بھی شامل ہیں جو یکم اگست کو ہی پیدا ہوئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.