آمریکی شہری نیند سے جاگتے ہی 20 سال چھوٹا ہو گیا!

ٹیکساس:  یوں تو یاداشت کا چلا جانا فلمی خیال کا ایک موضوع ہے، پر یہ  واقعا آمریکا میں حقیقت میں بھی واقع ہوا جہاں ایک شخص اپنی 20 سال زندگی بھول کر خود کو 16 سالہ لڑکا سمجھتنے لگا ہے

ڈینیل پورٹر نامی ایک 36 سالہ شخص گذشتہ سال جیسے ہی صبح بیدار ہوئے تو اپنے ساتھ سوئی بیوی اور آئنیے میں خود کو دیکھ کر حیران ہوگئے،

اپنی شادی  اور 9 سالہ بچی سمیت زندگی کے 20 سال بھولے اس شخص نے یے مانا کے شاید وہ اغوا ہوچکا ہے اور وہ والدین کے گھر سے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگا۔

اسکی بیوی اور والدین نے اسےروک کرڈاکٹر کو بلایا جسنے اسکی یاداشت چلے جانے کی تصدیق کی اور بتایا کے اب وہ خود کو 16 سالہ لڑکا ماننے لگا ہے

ڈاکٹر نے توقع کی کے ڈینیل کی یاداشت دو سے تین دن میں واپس آجائے گی پر اس بات کو ایک سال گذر چکا ہے اور ڈینیل اب بھی اپنے آپکو اسکول جانے والا لڑکا سمجھتا ہے

ڈاکٹروں کا یے خیال ہے کے شاید اس کی وجہ ڈینیل کے دماغ پر پچھلے چند سال سے شدید مشکلات کا پڑتا مسلسل دباؤہے جس کے بائس وہ اپنا گھر چھوڑ کر والدین کے گھر رہنے آگیا تھا

تاہم اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ اجنبیت کا ایک سال گذارنے اورفیس بوک اکائونٹ پر اپنی تصاویر دیکھ کر ڈینیل یے ماننے لگا ہے کے اسکی یادداشت واقعی جاچکی ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.