ڈیلٹا ویریئنٹ بڑا خطرناک ہے،کم ازکم پانچ لوگوں کو متاثرکرتا ہے،وزیراعلیٰ سندھ

ڈیلٹا ویریئنٹ بڑا خطرناک ہے،کم ازکم پانچ لوگوں کو متاثرکرتا ہے،وزیراعلیٰ سندھ

سندھ بھر میں کل سے 8 اگست تک لاک ڈاؤن کا فیصلا

پھیلاؤ نہ روکا تو اگلے 5 روز میں اسپتالوں میں گنجائش ختم ہوجائےگی، مراد علی شاہ

انشااللہ 9اگست کو ہم پابندیاں ہٹانےکی پوزیشن میں ہونگے، وزیر اعلیٰ سندھ

لاک ڈاون کےدوران ویکسی نیشن جاری رہےگی، مراد علی شاہ

صرف ویکسینیشن کیلئے چھوٹی ٹرانسپورٹ کھلےگی، وزیراعلیٰ سندھ

ریٹیل کاروبار بند رکھناہے،ہمیں تھوڑی بہت قربانی دینی ہوگی، مراد علی شاہ

برآمدی صنعتوں اور بینکوں کو کم ازکم اسٹاف کےساتھ کھلا رکھیں گے،وزیراعلیٰ سندھ

کریانہ، میڈیکل اسٹور ، پیٹرول پمپ، سبزیاں، ٹھیلے ،روٹی کے تندور کھلے رہیں گے، مراد علی شاہ

ریسٹورینٹس میں ڈیلیوری کی اجازت ہوگی، امتحانات نہیں ہونگے، وزیراعلیٰ سندھ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.