بندروں کی لاشیں ہی لاشیں

بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع حسن میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا .

سڑک پر پڑی ایک بوری کو جب کھولا گیا تو اس میں سے 46 بندروں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

بندروں کو زہر دیا گیا تھا اور شرپسندوں نے بوری میں ڈال کر انہیں سڑک کنارے پھینک دیا جبکہ 14 بندروں کو زخمی حالت میں ریسکیو کرلیا گیا ۔

مقامی پولیس کی جانب سے اس حیر ت انگیز واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اوراس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.