دنیا کا مہنگا ترین برگر،قیمت ساڑھے9 لاکھ روپے

ہالینڈ: دنیا کا سب سے مہنگا برگر ہالینڈ کی کمپنی نے تیار کر لیا جس کی قیمت ساڑھے نو لاکھ روپے ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہالینڈ کے شہر وورتھوئزن میں واقع “ڈی ڈالٹنس” نے اس برگر کو تیار کیا ہے جس میں بڑا کیکڑا (کنگ  کریب)، وائٹ ٹرفل اور دیگر اجزا شامل کیے گئے ہیں۔ اس برگر کی قیمت 6 ہزار امریکی ڈالر ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.