پی ٹی آئی کی سندھ میں انٹری، پیپلز پارٹی متحرک، ذوالفقار مرزا کی تلاش
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر کی سیاست میں بھرپور طریقے سے داخل ہونے کا اعلان کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں چند روز قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، حلیم عادل…