ہمارے ملک کی سیاست کا ماضی، حال اور مستقبل سب ایک جیسا
ہمارا ملک ہر لحاظ سے دلچسپ ہے، آئے روز ہر شعبے سے نت نئی خبریں سننے میں آتی ہیں اور پھر پرانی خبر کہیں غائب ہوجاتی ہے۔ بحریہ ٹاؤن کا مسئلہ چھایا ہوا تھا کہ اچانک فردوس عاشق اعوان نے قادر مندوخیل کو تھپڑ مار دیا۔ ابھی ہمارے میڈیا پر…