Browsing Tag

AuratMarch2020

عورت مارچ، انتہاپسندی اور ہمارا معاشرہ

پاکستانی معاشرہ اس وقت کئی قسم کی انتہاپسندی کا شکار ہے۔ کوئی سب مسئلوں کی جڑ سیاستدانوں کو تو کوئی سلامتی کے اداروں کو سمجھتا ہے۔ کسی کے نظر میں ایک پارٹی کرپٹ اور دوسری غدار ہے تو کسی کی نظر میں ان پارٹیوں کی حمایت کرنے والے کرپٹ اور غدار…