گنج پن سے پریشان ہیں تو فکر چھوڑیں، نئی دریافت سے گنج پن کا مؤثر علاج ہوگا

دنیا بھر میں ہر سال گنج پن سے متاثر افراد علاج کے لیے ساڑھے 3 ارب ڈالرز سے زیادہ خرچ کردیتے ہیں اور کوئی بھی طریقہ علاج 100 فیصد مؤثر نہیں۔

مگر اب ایک نئی دریافت سے گنج پن کا مؤثر طریقہ علاج تشکیل دینا ممکن ہوجائے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.