بابر اعظم کا بڑا کارنامہ، تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری پر آنیوالے واحد بلے باز بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری پر آنے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.