ہارر کامیڈی فلم پیچھے تو دیکھو کی اسکریننگ، شائقین کا رد عمل

پاکستانی فلم پیچھے تو دیکھو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کردی گئی، فلم کی کاسٹ میں یاسر حسین، سارا علی، عدیل آدی جنید اختر، وقار حسین اور  عامر قریشی  شامل ہیں جبکہ اصغر کھوسو نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے  ہیں.

شوقینوں کو یہ فلم کیسی لگی اور انکا کاسٹ کے حوالے سے کیا کہنا تھا، آیئے جانتے ہیں…

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.