ایچ آئی وی سے محفوظ بنانے والی دنیا کی پہلی ویکسین کی منظوری

ایچ آئی وی ایک ایسا پھہنلے والا موذی مرض ہے جو انسان کو موت کے راستے لگا سکتا ہے جس کہ باعث دنیا بھر میں ہر سال  10 لاکھ تک انسان زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں

اس وائرس کا پھہلائو مختلف انسانی عوامل کے باعث ایک سے دوسرے انسان تک باآسانی ہوتا ہے جسے روکنے کے لئے مختلف ادویات کا باقاعدہ استعمال کئی مراحل میں بڑا مددگار ثابت ہوتا ہے

پر دنیا میں پہلی بار آمریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نےایک ایسے انجیکشن کی منظوری دی ہے جو ایڈز کے مرض کے شکار ہونے سے بچا سکتا ہے

ابتدائی تجربات سے پتا چلا کہ ایپریٹیوڈر نامی یہ ٹیکہ دوا کہ مقابلے میں زیادہ تاثیر  دیتا ہے جس کی پہلی آزمائش 70 فیصد جبکہ دوسری آزمائش  90فیصد مؤثر ثابت ہوئی ہے

منظور شدہ انجیکشن کی پہلی دو خوراکیں ایک مہینے کے وقفے سے لگائی جاتی ہیں ۔ اس کے ہردوماہ بعد ایک ٹیکہ لگانا پڑتاہے۔

انجیکشن کی ایک خوراک کی قیمت 3700 ڈالر ہے جبکہ چھ ٹیکوں کی کل قیمت 22200 ڈالر ہوگی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.