22 سالہ لڑکی 8 سالہ بچی کے بدن میں قید

نیویارک میں ایک بچی کو پیدا ہونے کے چھ ماہ سے ہی کیموتھراپی کے عمل سے گذرنا پڑ گیا جس  کہ باعث  اس کہ جسم میں نشوونما کے ہارمون خارج کرنے والے اہم پچیوٹری گلینڈ نے کام کرنا چھوڑ دیا

شونارے نے دماغی سرطان سے تو شفا             پا                 لی  پر اسکی جسامت بڑھنے سے رک گئی۔ اور آج وہ 22 سال کی لڑکی ہونے کے باوجود بھی 8 سالہ بچی  کی طرح دکھتی ہے

شونا کا کہنا ہے کہ ‘لوگ مجھے چھوٹی بچی سمجھتے ہیں لیکن میں 22 سالہ لڑکی ہوں لیکن بدن 8 سال کا ہے۔ اگرچہ میری بڑھوتری رک چکی ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ لوگ مجھے بالغ سمجھیں اور مجھے آزادی مل سکے‘۔

شونارے کو ہر جگہ کئی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ لوگ انہیں بچی سمجھتے ہیں اور بچوں جیسا رویہ ہی رکھتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.