علی ظفر نے انسٹا گرام پر50 لاکھ فولورز بنالیے

پاکستانی گلوکارعلی ظفر کی سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ۔۔ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ہے۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تصویر بھی شئیر کی۔

تصویر میں علی ظفر کسی کنسرٹ میں گانا گا رہے ہیں، جس پر انہوں نے لکھا کہ ”پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے۔”. یاد رہے انسٹاگرام پر عائزہ خان سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں۔ جن کے اس وقت 10.3 ملین فولورز ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.