دنیا کی خطرناک ترین بلی خاتمے کے قریب!

بوٹسوانا:

بلی ایک ایسا پالتو جانور ہے جوگھر کو چوہوں اور دیگر جیو سے محفوظ رکھنے میں مدد کرتی ہے معصوم اور من موہنی دکھائی دینے والی اس بلی سے بچے بڑا پیار کرتے ہیں۔

دنیا میں ایک ایسی بھی بلی پائی جاتی ہے جو دکہنے میں تو معصوم لگتی ہے پر اسکا شمار خطرناک شکاری جانوروں میں ہوتا ہے اور یہ ایک سال میں تین ہزار سے زیادہ جانوروں کا شکار کرتی ہے

افریقہ کے صرف تین ملکوں (بوٹسوانا، نمیبیا اور جنوبی افریقہ) میں پائی جانے والی اس بلی کو ’’سیاہ پیروں والی افریقی بلی‘‘ کہا جاتا ہے۔

8 سے 10 انچ کی جسامت والی یے بلی ایسے جنگلات میں رہنا پسند کرتی ہے جہاں چھوٹے جانور بڑی تعداد میں ہوتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.