پاکستانی نژاد برطانوی بچے نے وھیل این ایف ٹی سے 290,000 پونڈ کمالیے

لندن:

12 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی نوعمر لڑکے نے وھیل کی بنائی ہوئی ڈجیٹل تصاویر کو بطور این ایف ٹی فروخت کیا ہے۔ پکسل کی صورت میں عجیب وغریب وھیل کی تصاویر دو لاکھ نوے ہزار پونڈ میں فروخت ہوئی ہیں اور یہ رقم  پاکستانی چھ کروڑ 73 لاکھ روپے بنتی ہے۔

بلاک چین کے تحت بنیامین کی تصاویر کے حقوق بطور این ایف ٹی (نان فنجیبل ٹوکن) فروخت کئے گئے ہیں اور اس کے بدلے اریتھیریئم جیسی مشہور کرپٹوکرنسی حاصل کی گئی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.