دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹر سائیکل

دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹر سائیکل نے  اپنی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔یہ موٹر سائیکل 18 ماہ کی مسلسل محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل سے گزری ہے، اسے کیلیفورنیا کی ایک ایوی ایشن کمپنی نے بنایا ہے جو دنیا کی پہلی اڑن موٹرسائیکل بھی ہے جس میں جیٹ ٹربائن نصب کیا گیا ہے۔اس میں دنیا کا جدید اور مختصر ترین جیٹ انجن نصب ہے جس میں دو افراد بھی بیٹھ سکتے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.