واٹس ایپ نے مزید سہولیات فراہم کردیں

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے تصاویر کے معیار کو ایچ ڈی کر دیا ہے۔

ویب بیٹا انفونامی ویب سائیٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن نے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایچ ڈی تصاویر  بھیجنے کے آپشنز  متعارف کروائے ہیں۔

اس فیچر کے تحت صارفین اپنی مرضی کا آپشن منتخب کر کے تصاویر کے معیار کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

ایپلی کیشن کی سیٹنگز میں جاکے اسٹوریج اینڈ ڈیٹا کے آپشن کا انتخاب کرتے، وہاں  media upload quality کے آپشن کا انتخاب کرنے سے یے سہولیات پائی جا سکتی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.