لنڈن کے ماہرین نے موبائل کے زیادہ استعمال کو ذہنی صحت کے لیے شدید نقصان دہ قرار پایا ہے

ایک ماہر نے برطانوی اخبار دی سن سے گفتگو کرتے کچھ ایسی عادات بیان کی ہیں جنہیں ترک کرکے لوگ ذہنی عارضوں سے حتی الامکان محفوظ رہ سکتے ہیں

ٹیک فرم فری لیٹکس کے ساتھ وابستہ ونیزا گیبارٹ نامی اس مائنڈ کوچ کا کہنا ہے کہ ”ہماری کچھ عادات فون کے استعمال سے متعلق ہیں جو ہماری ذہنی صحت کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں

غیرارادی طور پر بار بار فون چیک کرنا، مختلف سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے نوٹیفکیشنز دیکھنا اور زیادہ وقت فون پر گزارنا انسان کی ذھنی صحت میں بگاڑ پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں

دماغی ماہر کا کہنا ہے کے فون کے زیادہ استعمال سے ہمارے اندر خوداعتماد میں کمی آتی ہے اور ذہن میں منفی خیالات آنے لگتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.