عید قرباں قریب آتے ہی چھتو ں پر پالے ہوئے جانور زمین پر لائے جانے لگے

عید قرباں قریب آتے ہی چھتو ں پر پالے ہوئے جانور زمین پر لائے جانے لگے

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں 2 سال تک گھر کی چھت پر پالے گئے 6 بیلوں کو اتارا گیا

راجہ اور ہیرا سمیت 6 بیلوں کو کرین کی مدد سے زمین پر اتارا گیا

بیلوں کو چھت سے زمین پر اتارنے کا منظر بڑوں اور بچوں کی دلچسپی کا مرکز رہا

لوگوں نے یہ منظر اپنی کیمروں کے ذریعے بھی محفوظ کرلیا

چھتوں سے اتارنے کےدوران جانوروں کے گرکر ہلاک ہونے کے باوجود یہ سلسلہ جاری ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.