برطانیا میں والدین نے اپنے 7 ماہ کے بچے کی شکایت لگادی

برطانوی جوڑے نے ریڈٹ نامی ویب سائیٹ پر اپنے 7 ماہ کی بچی کی شکایت لگادی

جوڑے کا کہنا تھا کے انکا بچا سبزیاں اور پھل تو شوق سے کھا لیتا ہے لیکن آئس کیوب کھانے میں نخرے کر رہا ہے، جبکہ بچوں کے غذائی چارٹ میں پھلوں اور سبزیوں کے  آئس کیوب کھانے کا بھی کہا گیا ہے۔

ریڈٹ پر موجود افراد نے جب جوڑے سے طلب کئے غذائی چارٹ کو دیکھا تو دنگ رہ گئے اور لوگوں نے سر پکڑ لیا

غذائی چارٹ میں آئس کیوب کی تصاویر بچے کو دی جانے والی غذا کی مقدار کا تعین کرنے کے لیے بطور حوالہ دی گئیں تھیں

چارٹ میں واضح لکھا ہوا تھا کہ بچے کو ایک آئس کیوب کے سائز کے حساب سے مٹر کے دانے کھلائیں، دو آئس کیوب کے برابر گاجر کھلائیں

غلط فہمی میں یہ جوڑا سبزیوں اور پھلوں کے ساتھ ساتھ بچے کو 6 ماہ تک تین آئس کیوب روزانہ کھلاتے رہے۔۔تاہم خوش قسمتی سے بچے کی صحت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.