افغانستان میں خانہ جنگی کے امکان کے پیش نظرتیاری کرلی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں خانہ جنگی کے امکان کے پیش نظرتیاری کرلی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

افغان عوام کوطے کرنا ہوگا کہ وہ کیسی حکومت چاہتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان نے کیسے آگے بڑھنا ہے فیصلہ  عوام نے کرنا ہے، میجر جنرل بابر افتخار

اس وقت افغان فوج کی پیش رفت خا ص نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کو ہی اس مسئلےمیں موردالزام ٹھہرایا جاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے سنجیدگی سے افغان امن عمل آگے بڑھانے کی کوشش کی، میجر جنرل بابر افتخار

افغانستان میں بندوق 20سال میں فیصلہ نہیں کرسکی ، ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں تمام دھڑے بھی جنگ سے تنگ آچکے ہیں، میجر جنرل بابر افتخار

افغان پناہ گزینوں سے متعلق تمام خدشات موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

سب جانتے ہیں داعش اور ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں خانہ جنگی کے امکان کے پیش نظرتیاری کی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

سرحد سے حملوں سے متعلق معاملات افغان حکومت سے اٹھائے ہیں،ڈ ی جی آئی ایس پی آر

پناہ گزینوں کی ممکنہ آمدپرتمام اداروں کو مل کرکام کرنےکی ضرورت ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کوافغانستان میں سرمایہ کاری ڈوبتی نظرآرہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.