موسمیات پر شاپنگ مال چیز پلس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

رمضان میں کراچی کے عوام کی سہولیات کے لیے اشیا خوردونوش کی مناسب قیمتوں میں فراہمی کے لیے بین الاقوامی معیار پر مشتمل شاپنگ مال چیز پلس کا افتتاح کر دیا گیا .

کراچی کے علاقے موسمیات پر شاپنگ مال چیز پلس کی رنگا رنگ  افتتاحی تقریب میں رکن سندھ اسمبلی بلال غفار اور جی ایف سی بلڈر کے اونر عرفان وحید نے خصوصی طور پر شرکت کی

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیز پلس کے اونر جاوید غفار کا کہنا تھا کہ موسمیات کے علاقے مین جہاں آبادی تیزی سے پھیل رہی ہے وہاں عوام تک سہولیات زندگی کا دروازے پر موجود ہونا بہترین ہے اور چیز پلس میں نہایت کم قیمت پر اشیا سے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوگا . دوسری جانب افتتاحی تقریب میں قرب و جوار سے آئے ہوئے لوگوں نے شاپنگ مال کے اسٹریکچر اور سہولیات کو سراہا .

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.