انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ کی تدفین 25 جنوری کوہوگی

کینڈا کےشہرٹورنٹو میں پراسرارطور پرہلاک ہونے والی انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ کی تدفین 25 جنوری کو ان کے آبائی گاؤں تمپ بلوچستان میں ہوگی،اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کے جسد خاکی کو ریلی کی صورت میں ان کے گاؤں لایا ان کے آبائی علاقے تمپ میں 25 جنوری بروز پیر دو پہر کو ان کی تدفین کی جائے گی ۔ انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ کی میت کینیڈا سے کراچی منتقل کی جارہی ہے جہاں سے ان کے اہلخانہ میت کو بلوچستان منتقل کرینگے۔37 سالہ انسانی حقوق کی کارکن کریمہ بلوچ گزشتہ 5 سال سے کینیڈا میں مقیم تھیں۔۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.