کراچی:نیشنل پارٹی کے زیراہتمام میر حاصل بزنجو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کراچی پریس کلب میں نیشل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔ریفرنس سے پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ، جنرل سیکریٹری جان محمد بلیدی ، نیشنل پارٹی کے سینیٹرمیر کبیراحمد ،کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز فاران اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے ان کی سیاسی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔۔اس موقع پرعوامی آواز ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ اور دیگر کا کہنا تھا کہ میر حاصل بزنجو کی جدوجہد مظلوم لوگوں کے حقوق کےلئے تھی۔۔
ایس او ٹیز
ان کا کہنا تھا کہ آج میرحاصل بزنجو ہم میں نہیں مگر ان کی سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

رپورٹ- عارف نائچ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.