دعا منگی کیسے بازیاب ہوئی ؟ عوامی آواز نے کھوج لگالیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا ہونے والے لڑکی دعا آخر گھر واپس آہی گئی

دعا کی بازیابی کے لئے سندھ بھر کے احتجاج کے باوجود پولیس اورسندھ حکومت کی کارکردگی زیرو ہی رہی

پولیس پہلےدن سے ہی روایتی سستی کا مظاہرہ کرتے ہوئےصرف کہانیاں ہی گھڑتی رہی

سندھ حکومت کے دعوے بھی سارے کے سارے دھرے رہ گئے ۔۔کوئی قانون کام آیا نہ کوئی عدالت

دعا کی بازیابی میں حساس اداروں نے کردار ادا کیا ۔۔دعا منگی کی بازیابی دو دن پہلے ہی ہوچکی تھی لیکن ان کے دوست حارث سومرو کی صحتیابی تک یہ خبر چھپائی گئی ، او دعا منگی کی بازیابی کے لئے لاکھوں اور کروڑوں کے تاوان کی باتیں سب ہوائی ہیں ۔۔ دعا کے ماموں اورنامور دانشوراعجازمنگی نے عوامی آواز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ دعا کو تاوان دیکر ہی چھڑوایا ہے  لیکن تاوان کتنا بھرا ہے وہ نہیں بتایا ۔۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور حکومت سندھ نے اس معاملے میں کوئی تعاون نہیں کیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.