سندھ کے سقراط ’’جاوید بھٹو‘‘ کا قتل | پروگرام مکالمہ

سندھ کے سقراط ’’جاوید بھٹو‘‘ کا قتل | پروگرام مکالمہ |میزبان: ڈاکٹر جبار خٹک|مہمان:نفیسہ ہود بائی

٭امریکہ میں رہنے کے باوجود ان کا دل سندھ میں تھا

٭جاوید بھٹو کا قاتل پہلے بھی ایک قتل کرچکا تھا

٭جاوید بھٹو کے لیے فلسفہ زندگی کو دریافت کرنے کا ایک ذریعہ تھا

٭جاوید بھٹو کو فلسفہ اور تاریخ دانی کا شگف تھا

٭جاوید بھٹو جیون ساتھی ہونے کے ساتھ ساتھ نفیسہ کا استاد بھی تھا

٭نفیسہ پیار سے جاوید کو صوفی کہتی تھیں

٭جاوید کو درویش لوگوں سے محبت تھی

٭جاوید کو قاتل کے بارے میں پہلے سے ہی ذہنی مریض ہونے کا شک تھا

٭مجھے جاوید کے قتل کا انصاف چاہیے: نفیسہ ہود بائی

٭امریکہ کا عدالتی نظام ناقص ہے: نفیسہ ہود بائی

٭جاوید شوہر ہی نہیں ہم سفر بھی تھا : نفیسہ ہود بائی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.